پنجاب کے اسکولوں کے سردیوں کے نئے اوقات کار نافذ
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے سردیوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیے۔ سنگل شفٹ اسکول 8:45 سے 1:30 تک کھلیں گے۔
ایچ ای سی کی مکمل فنڈڈ اسکالرشپس، درخواست کی آخری تاریخ 30 نومبر
ایچ ای سی نے مکمل فنڈڈ ماسٹرز اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے، جس کے لیے درخواستیں 30 نومبر 2026 تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
