5G صارفین 18 لاکھ کے قریب، 24 شہروں میں سروس دستیاب
پاکستان میں 5G صارفین کی تعداد 18 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے اور یہ سروس اب 24 شہروں میں دستیاب ہے۔
اسلام آباد ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنے گا، 31 دسمبر ڈیڈ لائن
حکومت نے اسلام آباد کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور 31 دسمبر 2026 کی ڈیڈ لائن مقرر کی ہے۔
